Loading...
بیماری اور تکلیف دور کرنے کی دعا (حضرت ایوبؑ کی دعا)
Language: Urdu
أَنِّي مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَأَنتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ
(83) مجھے تکلیف پہنچی ہے اور تو سب سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔ (الانبیاء: 83)
Reference: سورۃ الانبیاء ۲۱:۸۳