Loading...
اسم اعظم اور مشکلات سے نجات (حضرت یونسؑ کی دعا)
Language: Urdu
لَا إِلَـٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
(87) تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے، بیشک میں ظالموں میں سے تھا۔ (الانبیاء: 87)
Reference: سورۃ الانبیاء ۲۱:۸۷