Loading...
نیک اولاد کی دعا (حضرت زکریاؑ کی دعا)
Language: Urdu
رَبِّ هَبْ لِي مِن لَّدُنكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً ۖ إِنَّكَ سَمِيعُ الدُّعَاءِ
(38) اے میرے رب! مجھے اپنی طرف سے پاکیزہ اولاد عطا فرما، بیشک تو دعا سننے والا ہے۔ (آل عمران: 38)
Reference: سورۃ آل عمران ۳:۳۸