Loading...
Language: Urdu
انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ یہ دعا کیا کرتے تھے: (مذکورہ دعا)۔
اَللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْعَجْزِ وَالْكَسَلِ وَالْجُبْنِ وَالْهَرَمِ، وَالْبُخْلِ وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں عاجزی سے، اور سستی سے، اور بزدلی سے، اور بڑھاپے (کی کمزوری) سے، اور کنجوسی سے، اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں قبر کے عذاب سے، اور زندگی اور موت کے فتنے سے۔
Reference: بخاری: ۶۳۶۷، مسلم: ۲۷۰۶