Loading...
Language: Urdu
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ پناہ مانگا کرتے تھے آزمائش کی سختی سے، بدبختی کے لاحق ہونے سے، برے فیصلے سے اور دشمنوں کے ہنسنے سے۔
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں آزمائش کی سختی سے، اور بدبختی کے لاحق ہونے سے، اور برے فیصلے سے، اور دشمنوں کے ہنسنے سے۔
Reference: بخاری: ۶۳۴۷