Loading...
Language: Urdu
رسول اللہ ﷺ یہ دعا فرماتے تھے: (مذکورہ دعا)۔
اَللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْعَجْزِ وَالْكَسَلِ وَالْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَالْهَرَمِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ، اَللَّهُمَّ آتِ نَفْسِيْ تَقْوَاهَا وَزَكِّهَا أَنْتَ خَيْرُ مَنْ زَكَّاهَا أَنْتَ وَلِيُّهَا وَمَوْلَاهَا، اَللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِكَ مِنْ عِلْمٍ لَا يَنْفَعُ وَمِنْ قَلْبٍ لَا يَخْشَعُ وَمِنْ نَفْسٍ لَا تَشْبَعُ وَمِنْ دَعْوَةٍ لَا يُسْتَجَابُ لَهَا
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں عاجزی اور سستی سے، بزدلی اور کنجوسی سے، بڑھاپے (کی کمزوری) اور قبر کے عذاب سے۔ اے اللہ! میرے نفس کو اس کا تقویٰ عطا کر اور اسے پاک کر دے، تو ہی اسے سب سے بہتر پاک کرنے والا ہے، تو ہی اس کا ولی اور اس کا مولا ہے۔ اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں ایسے علم سے جو نفع نہ دے، اور ایسے دل سے جو (تیری طرف) نہ جھکے (نہ ڈرے)، اور ایسے نفس سے جو سیر نہ ہو، اور ایسی دعا سے جو قبول نہ کی جائے۔
Reference: مسلم: ۲۷۲۲