Loading...
Language: Urdu
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ان کلمات کے ساتھ دعا کرتے تھے: (مذکورہ دعا)۔
اَللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِكَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِكَ، وَتَحَوُّلِ عَافِيَتِكَ، وَفُجَاءَةِ نِقْمَتِكَ، وَجَمِيعِ سَخَطِكَ
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں تیری نعمت کے زائل ہونے سے، اور تیری عافیت کے بدل جانے سے، اور تیری اچانک پکڑ سے، اور تیری ہر قسم کی ناراضگی سے۔
Reference: مسلم: ۲۷۳۹