Loading...
Language: Urdu
ابو بکرہ رضی اللہ عنہ یہ دعا صبح و شام تین بار پڑھا کرتے تھے:
اَللَّهُمَّ عَافِنِيْ فِي بَدَنِي اَللَّهُمَّ عَافِنِيْ فِي سَمْعِيْ اَللَّهُمَّ عَافِنِيْ فِي بَصَرِيْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ
اے اللہ! میرے بدن میں مجھے عافیت دے، اے اللہ! میرے کانوں میں مجھے عافیت دے، اے اللہ! میری آنکھوں میں مجھے عافیت دے۔ تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔
Reference: حسن. ابو داود: ۵۰۹۰