Loading...
Language: Urdu
اور یہ دعا بھی صبح و شام تین تین بار پڑھتے تھے (راوی کا کہنا ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ دعا پڑھتے ہوئے سنا اور میں آپ کی سنت کی پیروی کو پسند کرتا ہوں):
اَللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْكُفْرِ وَالْفَقْرِ اَللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ
اے اللہ! میں کفر اور محتاجی سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ اے اللہ! میں عذاب قبر سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔
Reference: حسن. ابو داود: ۵۰۹۰