Loading...
Language: Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پریشان حال شخص کی دعا یہ ہے:
اَللَّهُمَّ رَحْمَتَكَ أَرْجُو فَلَا تَكِلْنِيْ إِلَى نَفْسِيْ طَرْفَةَ عَيْنٍ وَأَصْلِحْ لِي شَأْنِيْ كُلَّهُ لَا إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ
اے اللہ! میں تیری ہی رحمت کا امیدوار ہوں، پس مجھے پل بھر کے لیے بھی میرے نفس کے سپرد نہ کر، اور میرے تمام حالات سنوار دے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔
Reference: حسن. ابو داود: ۵۰۹۰