Loading...
Language: Urdu
عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: بیشک تمام بنی آدم کے دل رحمن کی انگلیوں میں سے دو انگلیوں کے درمیان ایک دل کی طرح ہیں۔ وہ اسے جس طرف چاہتا ہے پھیر دیتا ہے۔ پھر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
اَللَّهُمَّ مُصَرِّفَ الْقُلُوْبِ صَرِّفْ قُلُوْبَنَا عَلَى طَاعَتِكَ
اے اللہ! جیسے تو نے میری خلقت (جسمانی بناوٹ) اچھی بنائی ہے، ویسے ہی میرے اخلاق بھی اچھے بنا دے۔
Reference: مسلم: ۲۶۵۵