Loading...
Language: Urdu
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص بازار میں داخل ہوتے وقت یہ کہے:
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لیے بادشاہی ہے اور اسی کے لیے حمد ہے، وہ زندہ کرتا ہے اور مارتا ہے، اور وہ زندہ ہے جسے موت نہیں آئے گی، اسی کے ہاتھ میں بھلائی ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
Reference: صحیح (البانی)۔ ترمذی: ۳۵۱۴