Loading...
Language: Urdu
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب آدمی گھر سے نکلتے وقت یہ کہتا ہے:
اَللَّهُمَّ أَحْسِنْ عَاقِبَتَنَا فِي الْأُمُورِ كُلِّهَا وَأَجِرْنَا مِنْ خِزْيِ الدُّنْيَا وَعَذَابِ الْاَخِرَةِ
اللہ کے نام سے، میں نے اللہ پر بھروسہ کیا، اللہ کی توفیق کے بغیر نہ (گناہ سے بچنے کی) طاقت ہے اور نہ (نیکی کرنے کی) قوت۔
Reference: صحیح (سیوطی)۔ جامع الصغیر: ۱۴۵۰