Loading...
Language: Urdu
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نماز میں یہ دعا مانگا کرتے تھے:
اَللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْبَرَصِ وَالْجُنُوْنِ وَالْجُذَامِ وَمِنْ سَيِّئِ الْأَسْقَامِ
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں گناہ سے اور قرض سے۔
Reference: صحیح. ابو داود: ۱۵۵۴