Loading...
Language: Urdu
حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ جب بستر پر لیٹتے تو فرماتے: ”اے اللہ! تیرے نام کے ساتھ میں مرتا اور جیتا ہوں۔“ اور جب جاگتے تو فرماتے:
اَللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِكَ مِنْ مُنْكَرَاتِ الْأَخْلَاقِ وَالْأَعْمَالِ وَالْأَهْوَاءِ وَالْأَدْوَاءِ
تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں مارنے کے بعد زندہ کیا اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔
Reference: صحیح. مشکات: ۲۴۰۵