Loading...
Language: Urdu
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب نیا کپڑا پہنتے تو اس کا نام لیتے، عمامہ ہو یا قمیض یا چادر، پھر فرماتے:
اَللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ فِعْلَ الْخَيْرَاتِ وَتَرْكَ الْمُنْكَرَاتِ وَحُبَّ الْمَسَاكِيْنِ وَأَنْ تَغْفِرَ لِي وَتَرْحَمَنِي وَإِذَا أَرَدْتَ فِتْنَةَ قَوْمٍ فَتَوَفَّنِيْ غَيْرَ مَفْتُوْنٍ وَأَسْأَلُكَ حُبَّكَ وَحُبَّ مَنْ يُحِبُّكَ وَحُبَّ عَمَلٍ يُقَرِّبُ إِلَى حُبِّكَ
اے اللہ! تیرے لیے ہی حمد ہے، تو نے ہی مجھے یہ پہنایا ہے، میں تجھ سے اس کی خیر کا سوال کرتا ہوں اور اس چیز کی خیر کا جس کے لیے اسے بنایا گیا ہے، اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس کے شر سے اور اس چیز کے شر سے جس کے لیے اسے بنایا گیا ہے۔
Reference: [۱] یعنی: وہ اعمال جن سے گناہ معاف ہوتے ہیں [۲] صحیح. ترمذی: ۳۲۳۵