Loading...
Language: Urdu
ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ سے عرض کیا کہ مجھے کوئی ایسی دعا سکھائیے جو میں اپنی نماز میں مانگا کروں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: کہو:
اَللَّهُمَّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي ظُلْمًا كَثِيْرًا وَلَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ فَاغْفِرْ لِي مَغْفِرَةً مِّنْ عِنْدِكَ وَارْحَمْنِيْ إِنَّكَ أَنْتَ الْغَفُوْرُ الرَّحِيْمُ
اے اللہ! میں نے اپنی جان پر بہت ظلم کیا اور تیرے سوا گناہوں کو کوئی نہیں بخش سکتا، پس مجھے اپنی طرف سے خاص مغفرت عطا فرما اور مجھ پر رحم فرما، بیشک تو ہی بہت بخشنے والا نہایت رحم والا ہے۔
Reference: بخاری: ۸۳۴