Loading...
Language: Urdu
یونس (علیہ السلام) نے اس طرح دعا کی -
لَا إِلَهَ إِلَّآ أَنتَ سُبْحٰنَكَ إِنِّى كُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِينَ
لاَ إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے؛ بے شک میں ہی ظالموں میں سے تھا۔ جب بھی مسلمان اس طرح (اللہ کو) پکارتا ہے تو اللہ اس کی پکار کا جواب دیتا ہے۔
Reference: صحیح (البانی)۔ ترمذی: ۳۵۰۵