Loading...
Language: Urdu
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ بستر پر لیٹتے وقت یہ دعا فرماتے تھے:
اَللَّهُمَّ إِنَّا نَسْأَلُكَ مُوْجِبَاتِ رَحْمَتِكَ وَعَزَائِمَ مَغْفِرَتِكَ وَالسَّلَامَةَ مِنْ كُلِّ إِثْمٍ وَالْغَنِيْمَةَ مِنْ كُلِّ بِرٍّ وَالْفَوْزَ بِالْجَنَّةِ وَالنَّجَاةَ بِعَوْنِكَ مِنَ النَّارِ
اے اللہ! ساتوں آسمانوں کے رب اور عرش عظیم کے رب، ہمارے رب اور ہر چیز کے رب، تورات، انجیل اور فرقان کے نازل کرنے والے، دانے اور گٹھلی کو پھاڑنے والے۔ میں تیری پناہ مانگتا ہوں ہر اس چیز کے شر سے جس کی پیشانی تیرے قبضے میں ہے۔ اے اللہ! تو ہی اول ہے، تجھ سے پہلے کوئی چیز نہیں، اور تو ہی آخر ہے، تیرے بعد کوئی چیز نہیں، اور تو ہی ظاہر ہے، تیرے اوپر کوئی چیز نہیں، اور تو ہی باطن ہے، تیرے ورے کوئی چیز نہیں۔ ہمارا قرض ادا کر دے اور ہمیں محتاجی سے بے نیاز کر دے۔
Reference: حسن (ارناؤط) ۔ الاذکار ۱/۳۴۰