Loading...
Language: Urdu
علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کیا میں تمہیں وہ کلمات نہ سکھاؤں جو رسول اللہ ﷺ نے مجھے سکھائے تھے؟ اگر تم پر پہاڑ کے برابر بھی قرض ہو تو اللہ تمہاری طرف سے اسے ادا کر دے گا۔ انہوں نے فرمایا: کہو:
اَللَّهُمَّ اجْعَلْ أَوْسَعَ رِزْقِكَ عَلَيَّ عِنْدَ كِبَرِ سِنِّيْ وَانْقِطَاعِ عُمُرِيْ
اے اللہ! مجھے اپنے حلال کے ذریعے اپنے حرام سے کافی ہو جا، اور مجھے اپنے فضل سے اپنے سوا ہر کسی سے بے نیاز کر دے۔
Reference: صحیح (سیوطی)۔ جامع الصغیر: ۱۴۸۵