Loading...
Language: Urdu
رسول اللہ ﷺ یہ دعا فرمایا کرتے تھے:
اَللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْجُوْعِ فَإِنَّهُ بِئْسَ الضَّجِيْعُ وَأَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْخِيَانَةِ فَإِنَّهَا بِئْسَتِ الْبِطَانَةُ
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں بھوک سے، کیونکہ وہ بہت برا ساتھی ہے، اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں خیانت سے، کیونکہ وہ بہت بری خصلت (یا باطنی حالت) ہے۔
Reference: حسن. ابو داود: ۱۵۴۷