Loading...
Language: Urdu
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ یہ دعا فرمایا کرتے تھے:
اَللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْفَقْرِ، وَالْقِلَّةِ، وَالذِّلَّةِ، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ أَنْ أَظْلِمَ أَوْ أُظْلَمَ
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں محتاجی سے، اور کمی سے، اور ذلت سے، اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس بات سے کہ میں ظلم کروں یا مجھ پر ظلم کیا جائے۔
Reference: صحیح. ابو داود: ۱۵۴۴