Loading...
Language: Urdu
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ یہ دعا فرمایا کرتے تھے:
اَللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِكَ مِنْ جَارِ السُّوْءِ فِي دَارِ الْمُقَامَةِ فَإِنَّ جَارَ الْبَادِيَةِ يَتَحَوَّلُ
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں برے پڑوسی سے جو ہمیشہ رہنے والے گھر (یعنی مستقل رہائش) میں ہو، کیونکہ صحرا (یا سفر) کا پڑوسی تو بدل جاتا ہے۔
Reference: حسن (البانی)۔ صحیح الجامع: ۱۲۹۰