Loading...
Language: Urdu
اگر کوئی مسلمان جو کسی مصیبت میں مبتلا ہو کہے -
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ اَللَّهُمَّ أْجُرْنِيْ فِي مُصِيْبَتِيْ وَأَخْلِفْ لِي خَيْرًا مِّنْهَا
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ، اللَّهُمَّ أْجُرْنِي فِي مُصِيبَتِي وَأَخْلِفْ لِي خَيْرًا مِنْهَا
ہم اللہ ہی کے لیے ہیں اور اسی کی طرف ہمیں لوٹنا ہے۔ اے اللہ مجھے میری مصیبت میں اجر دے اور مجھے اس کے بعد اس سے بہتر عطا کر۔ اللہ اسے بدلے میں اس سے بہتر دے گا۔
Reference: مسلم: ۹۱۸