Loading...
Language: Urdu
رسول اللہ ﷺ یہ دعا فرمایا کرتے تھے:
اَللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِكَ مِنْ يَوْمِ السُّوْءِ وَمِنْ لَيْلَةِ السُّوْءِ وَمِنْ سَاعَةِ السُّوْءِ وَمِنْ صَاحِبِ السُّوْءِ وَمِنْ جَارِ السُوْءِ فِي دَارِ الْمُقَامَةِ
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں برے دن سے، اور بری رات سے، اور بری گھڑی سے، اور برے ساتھی سے، اور رہائشی گھر کے برے پڑوسی سے۔
Reference: حسن (البانی)۔ صحیح الجامع: ۱۲۹۹