Loading...
بری بیماریوں سے حفاظت کی دعا
Language: Urdu
نبی کریم ﷺ یہ دعا فرماتے تھے:
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں برص، دیوانگی، کوڑھ اور بری بیماریوں سے۔
Reference: صحیح (البانی)۔ ترمذی: ۲۵۷۲