Loading...
Language: Urdu
عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ جب تیز ہوا چلتی تو نبی کریم ﷺ فرماتے:
اَللَّهُمَّ إِنَّا نَعُوذُ بِكَ مِنْ أَنْ نُشْرِكَ بِكَ شَيْئًا نَعْلَمُهُ وَنَسْتَغْفِرُكَ لِمَا لَا نَعْلَمُهُ
اے اللہ! میں تجھ سے اس کی خیر کا سوال کرتا ہوں، اور اس چیز کی خیر کا جو اس کے اندر ہے، اور اس چیز کی خیر کا جس کے ساتھ یہ بھیجی گئی ہے۔ اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس کے شر سے، اور اس چیز کے شر سے جو اس کے اندر ہے، اور اس چیز کے شر سے جس کے ساتھ یہ بھیجی گئی ہے۔
Reference: حسن لغیرہ (البانی)۔ صحیح الترغیب: ۳۶