Loading...
Language: Urdu
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: پریشان حال شخص کی دعا یہ ہے:
اَللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ يَا اَللَّهُ بِأَنَّكَ الْوَاحِدُ الْأَحَدُ الصَّمَدُ الَّذِي لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ يَكُنْ لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ أَنْ تَغْفِرَ لِي ذُنُوْبِيْ، إِنَّكَ أَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ
اے اللہ! میں تیری ہی رحمت کا امیدوار ہوں، پس مجھے پل بھر کے لیے بھی میرے نفس کے سپرد نہ کر، اور میرے تمام حالات سنوار دے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔
Reference: صحیح. النسائی: ۱۳۰۱