Loading...
Language: Urdu
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم شمار کرتے تھے کہ رسول اللہ ﷺ ایک مجلس میں سو بار یہ دعا پڑھتے تھے:
رَبِّ اغْفِرْ لِي وَتُبْ عَلَىَّ إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيْمُ
اے میرے رب! مجھے بخش دے اور میری توبہ قبول فرما، بیشک تو ہی توبہ قبول کرنے والا نہایت رحم والا ہے۔
Reference: صحیح. ابو داود: ۱۵۱۶