Loading...
Language: Urdu
عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے میرے والد (حصین) کو دو کلمات سکھائے جو وہ اپنی دعا میں پڑھا کرتے تھے:
اَللَّهُمَّ ارْزُقْنِيْ حُبَّكَ وَحُبَّ مَنْ يَنْفَعُنِيْ حُبُّهُ عِنْدَكَ اَللَّهُمَّ مَا رَزَقْتَنِيْ مِمَّا أُحِبُّ فَاجْعَلْهُ قُوَّةً لِي فِيمَا تُحِبُّ اَللَّهُمَّ وَمَا زَوَيْتَ عَنِّيْ مِمَّا أُحِبُّ فَاجْعَلْهُ لِي فَرَاغًا فِيمَا تُحِبُّ
اے اللہ! مجھے میری ہدایت الہام فرما اور مجھے میرے نفس کے شر سے بچا۔
Reference: حسن (ابن حجر). تخریج مشکات: ۳/۳۱