Loading...
Language: Urdu
رسول اللہ ﷺ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو یہ دعا سکھائی:
اَللَّهُمَّ طَهِّرْنِيْ مِنَ الذُّنُوبِ وَالْخَطَايَا اَللَّهُمَّ نَقِّنِيْ مِنْهَا كَمَا يُنَقَّى الثَّوْبُ الْأَبْيَضُ مِنَ الدَّنَسِ، اَللَّهُمَّ طَهِّرْنِيْ بِالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَالْمَاءِ الْبَارِدِ
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں ہر قسم کے شر سے، وہ جو جلدی آنے والا ہے اور وہ جو دیر سے آنے والا ہے، وہ جسے میں جانتا ہوں اور وہ جسے میں نہیں جانتا۔ اور میں تجھ سے ہر قسم کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں، وہ جو جلدی ملنے والی ہے اور وہ جو دیر سے ملنے والی ہے، وہ جسے میں جانتا ہوں اور وہ جسے میں نہیں جانتا۔
Reference: صحیح. النسائی: ۴۰۲