Loading...
Language: Urdu
شکل بن حمید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ سے عرض کیا: اے اللہ کے نبی! مجھے کوئی تعویذ (دعا) سکھا دیجئے۔ آپ ﷺ نے میرا ہاتھ پکڑا اور فرمایا: کہو:
اَللَّهُمَّ رَبَّ جِبْرَائِيْلَ وَمِيْكَائِيْلَ ورَبَّ إِسْرَافِيلَ أَعُوذُ بِكَ مِنْ حَرِّ النَّارِ وَمِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں اپنے کان کے شر سے، اور اپنی آنکھ کے شر سے، اور اپنی زبان کے شر سے، اور اپنے دل کے شر سے، اور اپنی منی (شہوت) کے شر سے۔
Reference: صحیح. نسائی: ۵۵۱۹