Loading...
Language: Urdu
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ کی دعا تھی:
اَللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي مَا أَسْرَرْتُ وَمَا أَعْلَنْتُ وَمَا أَخْطَأْتُ وَمَا تَعَمَّدْتُ وَمَا عَلِمْتُ وَمَا جَهِلْتُ
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں برے پڑوسی سے اور ایسی بیوی سے جو مجھے بڑھاپے سے پہلے بوڑھا کر دے، اور ایسی اولاد سے جو مجھ پر وبال بنے، اور ایسے مال سے جو میرے لیے عذاب ہو، اور ایسے دھوکے باز دوست سے جس کی آنکھ مجھے دیکھے اور دل مجھ سے بغض رکھے، اگر وہ مجھ میں کوئی خوبی دیکھے تو اسے چھپا لے اور اگر کوئی برائی دیکھے تو اسے پھیلا دے۔
Reference: صحیح (ابن القیم)۔ الوابل الصیب: صفحہ ۱۹۹