Loading...
Language: Urdu
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ یہ دعا فرمایا کرتے تھے:
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں بھوک سے، کیونکہ وہ بہت برا ساتھی ہے، اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں خیانت سے، کیونکہ وہ بہت بری خصلت ہے۔
Reference: حسن (البانی)۔ ابن ماجہ: ۳۸۴۳