Loading...
Language: Urdu
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ یہ دعا مانگا کرتے تھے:
اَللَّهُمَّ قَنِّعْنِيْ بِمَا رَزَقْتَنِيْ وَبَارِكْ لِي فِيهِ وَأَخْلِفْ عَلَيَّ كُلَّ غَائِبَةٍ لِي بِخَيْرٍ
اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت، تقویٰ، پاکدامنی اور (دل کی) مالداری کا سوال کرتا ہوں۔
Reference: حسن (ابن حجر)۔ الفتوحات الربانیہ: ۴/۳۸۳