Loading...
Language: Urdu
علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کیا میں تمہیں وہ کلمات نہ سکھاؤں جو رسول اللہ ﷺ نے مجھے سکھائے تھے؟
اَللَّهُمَّ أَعِنِّيْ عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ
اے اللہ! مجھے اپنے حلال کے ذریعے اپنے حرام سے کافی ہو جا، اور مجھے اپنے فضل سے اپنے سوا ہر کسی سے بے نیاز کر دے۔
Reference: صحیح. ابو داود: ۱۵۲۲