Loading...
Language: Urdu
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ پناہ مانگا کرتے تھے:
اَللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ إِيْمَانًا لَا يَرْتَدُّ، وَنَعِيْمًا لَا يَنْفَدُ، وَمُرَافَقَةَ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ (ﷺ) فِي أَعْلَى جَنَّةِ الْخُلْدِ
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں آزمائش کی سختی سے، بدبختی کے لاحق ہونے سے، برے فیصلے سے اور دشمنوں کے ہنسنے سے۔
Reference: حسن (البانی)۔ سلسلۃ الصحیحہ: ۵/۳۷۹