Loading...
Language: Urdu
قطبہ بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ یہ دعا فرمایا کرتے تھے:
اَللَّهُمَّ أَلْهِمْنِيْ رُشْدِيْ وَأَعِذْنِيْ مِنْ شَرِّ نَفْسِيْ
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں برے اخلاق، برے اعمال اور بری خواہشات سے۔
Reference: حسن (ابن حجر). تخریج مشکات: ۳/۲۴