Loading...
Language: Urdu
فروہ بن نوفل اشجعی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ رسول اللہ ﷺ کیا دعا مانگا کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا کہ آپ ﷺ یہ دعا مانگا کرتے تھے:
اَللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ غَلَبَةِ الدَّيْنِ وَغَلَبَةِ الْعَدُوِّ وَشَمَاتَةِ الْأَعْدَاءِ
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس چیز کے شر سے جو میں نے کی، اور اس چیز کے شر سے جو میں نے نہیں کی۔
Reference: صحیح. نسائی: ۵۴۸۷