Loading...
Language: Urdu
عاصم بن حمید کہتے ہیں کہ میں نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ نبی کریم ﷺ قیام اللیل کا آغاز کس چیز سے کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا... آپ ﷺ یہ دعا پڑھتے:
اَللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَاهْدِنِيْ وَارْزُقْنِيْ وَعَافِنِيْ أَعُوْذُ بِاللَّهِ مِنْ ضِيْقِ الْمَقَامِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
اے اللہ! مجھے بخش دے، مجھے ہدایت دے، مجھے رزق دے اور مجھے عافیت دے۔ میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں قیامت کے دن مقام کی تنگی سے۔
Reference: حسن صحیح. نسائی: ۱۶۱۷