Loading...
Language: Urdu
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ یہ دعا فرمایا کرتے تھے:
اَللَّهُمَّ مَتِّعْنِيْ بِسَمْعِيْ وَبَصَرِيْ وَاجْعَلْهُمَا الْوَارِثَ مِنِّيْ وَانْصُرْنِيْ عَلَى عَدُوِّيْ وَأَرِنِيْ مِنْهُ ثَأْرِيْ
اے اللہ! مجھے میرے کانوں اور میری آنکھوں سے فائدہ پہنچا، اور انہیں میرا وارث بنا (یعنی موت تک سلامت رکھ)، اور میرے دشمن کے خلاف میری مدد فرما، اور مجھے اس سے میرا بدلہ دکھا۔
Reference: صحیح. ادب المفرد: ۶۵۰