Loading...
Language: Urdu
رسول اللہ ﷺ اس طرح دعا فرمایا کرتے تھے:
اَللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِيْشَةً نَقِيَّةً وَمِيْتَةً سَوِيَّةً وَمَرَدًّا غَيْرَ مُخْزٍ وَلَا فَضِحٍ
اے اللہ! میں تجھ سے پاکیزہ زندگی، (ایمان پر) درست موت، اور ایسی واپسی (آخرت) کا سوال کرتا ہوں جو رسوا کن اور ذلت آمیز نہ ہو۔
Reference: صحیح (سیوطی)۔ جامع الصغیر: ۱۵۰۵