Loading...
Language: Urdu
سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ یہ کلمات اپنے بیٹوں کو اس طرح سکھاتے تھے جیسے استاد بچوں کو لکھنا سکھاتا ہے، اور فرماتے تھے کہ رسول اللہ ﷺ نماز کے آخر میں ان کلمات کے ذریعے پناہ مانگا کرتے تھے:
اَللَّهُمَّ زِدْنَا وَلَا تَنْقُصْنَا وَأَكْرِمْنَا وَلَا تُهِنَّا وَأَعْطِنَا وَلَا تَحْرِمْنَا وَآثِرْنَا وَلَا تُؤْثِرْ عَلَيْنَا وَأَرْضِنَا وَارْضَ عَنَّا
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں کنجوسی سے، اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں بزدلی سے، اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں کہ میں ناکارہ عمر کو لوٹایا جاؤں، اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں دنیا کے فتنے سے، اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں قبر کے عذاب سے۔
Reference: حسن (بغوی)۔ شرح السنۃ: ۳/۱۵۴