Loading...
Language: Urdu
نبی کریم ﷺ جب رات کو نماز شروع کرتے تو فرماتے:
اَللَّهُمَّ أَحْسَنْتَ خَلْقِيْ فَأَحْسِنْ خُلُقِيْ
اے اللہ! جبرائیل، میکائیل اور اسرافیل کے رب، آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے، غیب اور ظاہر کے جاننے والے، تو ہی اپنے بندوں کے درمیان فیصلہ فرماتا ہے جس میں وہ اختلاف کرتے ہیں۔ مجھے اپنے حکم سے اس حق کی طرف ہدایت دے جس میں اختلاف کیا گیا، بیشک تو جسے چاہتا ہے سیدھے راستے کی طرف ہدایت دیتا ہے۔
Reference: صحیح (البانی)۔ احمد: ۲۴۳۹۲