Loading...
Language: Urdu
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: داؤد علیہ السلام کی دعاؤں میں سے یہ دعا تھی:
اے اللہ! میں تجھ سے تیری محبت کا سوال کرتا ہوں، اور اس کی محبت کا جو تجھ سے محبت کرتا ہے، اور اس عمل کا جو مجھے تیری محبت تک پہنچا دے۔ اے اللہ! اپنی محبت کو میرے لیے میری جان، میرے مال اور ٹھنڈے پانی سے زیادہ محبوب بنا دے۔
Reference: بخاری: ۲۷۹۰