Loading...
Language: Urdu
ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا آپ مجھے ایسی دعا نہیں سکھائیں گے جو میں اپنے لیے مانگا کروں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: کیوں نہیں! کہو:
اَللَّهُمَّ رَبَّ مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ اِغْفِرْ لِي ذَنْبِيْ وَأَذْهِبْ غَيْظَ قَلْبِيْ وَأَجِرْنِيْ مِنْ مُضِلاَّتِ الْفِتَنِ مَا أَحْيَيْتَنَا
اے اللہ! محمد ﷺ کے رب! میرے گناہ بخش دے، اور میرے دل کا غصہ دور کر دے، اور مجھے گمراہ کرنے والے فتنوں سے بچا جب تک تو ہمیں زندہ رکھے۔
Reference: حسن (ہیثمی)۔ مجمع الزوائد ۱۰/۲۷