Loading...
Language: Urdu
رسول اللہ ﷺ نماز میں یہ دعا پڑھا کرتے تھے:
اَللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الثَّبَاتَ فِي الْأَمْرِ وَالْعَزِيْمَةَ عَلَى الرُّشْدِ وَأَسْأَلُكَ شُكْرَ نِعْمَتِكَ وَحُسْنَ عِبَادَتِكَ وَأَسْأَلُكَ قَلْبًا سَلِيْمًا وَلِسَانًا صَادِقًا وَأَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِ مَا تَعْلَمُ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا تَعْلَمُ وَأَسْتَغْفِرُكَ لِمَا تَعْلَمُ
اے اللہ! میں تجھ سے معاملے میں ثابت قدمی اور ہدایت پر عزم کا سوال کرتا ہوں، اور میں تجھ سے تیری نعمتوں کا شکر اور تیری بہترین عبادت کا سوال کرتا ہوں۔ اور میں تجھ سے سلامت دل اور سچی زبان کا سوال کرتا ہوں۔ اور میں تجھ سے اس بھلائی کا سوال کرتا ہوں جسے تو جانتا ہے، اور اس شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں جسے تو جانتا ہے، اور میں تجھ سے اس چیز کی مغفرت مانگتا ہوں جسے تو جانتا ہے۔
Reference: صحیح لغیرہ. تخریج مشکات: ۹۱۵