Loading...
Language: Urdu
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: اللہ کی قسم! میں دن میں ستر مرتبہ سے زیادہ اللہ سے استغفار اور توبہ کرتا ہوں۔
أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ وَأَتُوْبُ إِلَيْهِ
میں اللہ سے بخشش مانگتا ہوں اور اسی کی طرف توبہ کرتا ہوں۔
Reference: بخاری: ۶۳۰۷