Loading...
Language: Urdu
زید نے سنا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے یہ کہا... تو اسے بخش دیا جاتا ہے اگرچہ وہ میدان جنگ سے بھاگا ہو۔
لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ
میں اللہ سے بخشش مانگتا ہوں جس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ زندہ اور قائم رہنے والا ہے، اور میں اسی کی طرف توبہ کرتا ہوں۔
Reference: بخاری: ۶۳۸۴