Loading...
Language: Urdu
انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میری والدہ نے کہا: اے اللہ کے رسول! اپنے خادم کے لیے دعا فرمائیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا:
اَللَّهُمَّ أَكْثِرْ مَالَهُ وَوَلَدَهُ، وَأَطِلْ حَيَاتَهُ، وَاغْفِرْ لَهُ
اے اللہ! اس کے مال اور اولاد میں برکت دے، اور اس کی عمر لمبی کر، اور جو تو نے اسے دیا ہے اس میں برکت عطا فرما، اور اسے بخش دے۔
Reference: بخاری: ۶۳۴۴